"تاریخ امتِ مسلمہ" اسلامی تاریخ کا ایک جامع اور مستند سلسلہ ہے۔ یہ پہلی جلد کا دوسرا ایڈیشن ہے جو ابتدائے کائنات سے حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی خلافت تک کا مکمل احاطہ کرتا ہے۔
مبادیاتِ تاریخ اور تاریخ کے بنیادی اصول
انبیائے سابقین علیہم السلام اور ان کی معاصر سلطنتیں
ما قبل از اسلام دنیا کی حالت
سیرتِ نبوی ﷺ کا مختصر جائزہ
عہدِ خلافتِ راشدہ — حضرت ابوبکر و عمر رضی اللہ عنہما کی خلافت اور فتوحات
خلافتِ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ
امہات المؤمنین اور عشرہ مبشرہ کا تعارف
اکابر صحابہ کا تعارف اور اسباقِ تاریخ
یہ کاوش مولانا محمد اسماعیل ریحان مدظلہ (استاذ تاریخِ اسلام جامعہ الرشید کراچی) نے مرتب فرمائی ہے۔ اس پر شیخ الحدیث حضرت مولانا ڈاکٹر عبدالرزاق اسکندر صاحب کا تقریظ اور حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کا مقدمہ شامل ہے۔