Tafseer al Jalalain - 2 Vol
تفسیر الجلالین ۔ تصحیح و مراجعت کے بعد دوسری طباعت۔ تصحیح کے لیے قدیم مطبوعہ نسخوں اور مخطوطے سے معاونت۔ قرآنی آیات کے لیے رسم عثمانی کا التزام۔ متن جلالین اور حاشیۃ میں موجود اسرائیلی اور ضعیف روایات پر تنبیھات۔ قدیم نسخوں میں درج رموز کے ساتھ جدید قواعدِ املا و علاماتِ ترقیم کی رعایت۔ حاشیے میں مذکور حوالوں کی مراجعت اور ساقط عبارتوں کا اندراج۔ غیر ضروری مکررات کا حذف۔
You can place an order by contacting us on our social links.