Skip to Content

Sunan Ibn Majah - 2 Volumes

https://www.almanhalpublisher.com/web/image/product.template/607/image_1920?unique=ce27ce4
(0 review)

سنن ابن ماجہ - برصغیر کے مطبوعہ قدیم ہندی نسخوں کے مطابق۔ متن اور سند کی مکمل تشکیل کا اہتمام۔ ہندی نسخوں کی متوارث اغلاط پر تنبیہ اور درستگی۔ کتب اور ابواب کے ساتھ مسلسل نمبرات کا اندراج۔ ارقامِ احادیث کے لیے شیخ فواد عبد الباقی رحمہ اللہ کی ترقیم کا التزال۔ شیخ فواد عبد الباقی رحمہ اللہ کے نسخے میں موجود اضافی احادیث کا حاشیے میں اندراج۔ مستقل حاشیہ میں فروق نسخ کی نشاندھی۔ حاشیہ سندھی رحمہ اللہ میں موجود اغلاط کی تصحیح اور بعد از مراجعت ضروری سقطات کا اندراج۔ جدید قواعدِ املا و ترمیم کی رعایت۔ رسالہ ’’ الامام ابن ماجہ و کتابہ السنن‘‘ کا ابتدائے کتاب میں اضافہ۔ تصحیح و مراجعت کے بعد دوسری طباعت

1,972.00 Rs. 1972.0 PKR 2,320.00 Rs. Tax Excluded

2,320.00 Rs. Tax Excluded

Not Available For Sale

(1,972.00 Rs. / Units)

This combination does not exist.

Social Media

You can place an order by contacting us on our social links.

Terms and Conditions
30-day money-back guarantee
Shipping: 2-3 Business Days