Sahih Muslim - 2 Volumes
صحیح مسلم - اختلافِ نسخ کی نشاندھی۔ احادیث کی مکمل تشکیل۔ کتب، ابواب اور احادیث کے لیے نمبرات کا اندراج۔ مطبوعہ نسخوں میں موجود یقینی اغلاط کی نشاندھی اور درستگی۔ برصغیر کے مطبوعہ قدیم نسخوں کے مطابق۔ امام نووی رحمہ اللہ کے قائم کردہ تراجم کو متن میں حذف کرنے اور شرح النووی میں باقی رکھنے کا اھتمام۔ متن کے بین السطور میں ہر نئے باب کی طرف اشارہ کرنے کا التزام۔ شرح النووی میں اہم مباحث کی نشاندھی کے لیے مربع قوسین میں عنوانات کا اضافہ۔ متن اور سند کی مکمل تشکیل، تصحیح و مراجعت کے بعد تیسری طباعت۔ قدیم نسخوں میں درج رموز کے ساتھ جدید قواعدِ املا و علاماتِ ترقیم کی رعایت۔
You can place an order by contacting us on our social links.