Skip to Content

Roza Tul Shamail (2 Vol)

(0 review)

"روضۃ الشمائل فی شرح احادیث الشمائل" امام ترمذی (رحمۃ اللہ علیہ) کی مشہورِ زمانہ کتاب "شمائلِ ترمذی" کی ایک جامع اور مفصل شرح ہے۔ شمائلِ ترمذی وہ عظیم کتاب ہے جس میں نبی کریم ﷺ کی ظاہری صفات، اخلاقِ کریمانہ، عادات و اطوار اور سیرتِ طیبہ کے مختلف پہلوؤں کو احادیثِ مبارکہ کی روشنی میں بیان کیا گیا ہے۔

زیرِ نظر پہلی جلد میں شمائلِ ترمذی کا اردو ترجمہ محمد عبدالشکور فاریابی نے کیا ہے، جبکہ شرح و تحقیق مفتی محمد اظہر (استاذِ حدیث جامعہ فریدیہ لاہور) نے فرمائی ہے۔

یہ شرح مدرسین، علماء اور عام قارئین کے لیے یکساں مفید ہے اور اس میں احادیث کی تشریح نہایت سلیس اور عام فہم انداز میں کی گئی ہے۔


Education Hadith
0.00 Rs. 0.00 Rs. (Tax excluded)

Terms and Conditions
30-day money-back guarantee
Shipping: 2-3 Business Days

Social Media

You can place an order by contacting us on our social links.