Muwatta Lil Imam Malik
موطأ امام مالک - لفظی اور معنوی اغلاط کی تصحیح اور مرجعت۔ تصحیح و مراجعت ک بعد کتاب کی تیسری طباعت۔ احادیث کے متن اور سند کی مکمل تشکیل۔ احادیث کے لیے نمبرات کا التزام۔ قرآنی آیات کا رسمِ عثمانی اور سرخ رنگ سے امتیاز۔ جدید قواعدِ املا اور علاماتِ ترقیم کی رعایت اور مناسب پیراگرافنگ کا اھتمام۔ کتاب کے آغاز میں علمِ حدیث، امام مالک رحمہ اللہ، موطأ امام مالک برجال الموطأ کا الحاق۔ کتاب کے آغاز میں علمِ حدیث، امام مالک رحمہ اللہ، موطأ امام مالک اور اس کے محشّی حضرت مولانا اشفاق الرحمٰن رحمہ اللہ کے تعارف سے متعلق ایک مفید مقدمہ۔
You can place an order by contacting us on our social links.