Skip to Content

Min Nafahat Al-Haram — Ali Al-Tantawi

(0 review)

"من نفحات الحرم" عربی ادب کے بے مثال ادیب شیخ علی الطنطاوی (رحمۃ اللہ علیہ) کی ایک نہایت روحانی اور قلب کو گرمانے والی تصنیف ہے۔ "من نفحات الحرم" کا مطلب ہے "حرمِ مکی کی خوشبوؤں سے" یعنی یہ کتاب مکہ مکرمہ، مسجدِ حرام اور حرمین شریفین کی روحانی فضاؤں سے متعلق شیخ کے گہرے جذبات، مشاہدات اور احساسات کا ایک نہایت دلکش مجموعہ ہے۔

شیخ الطنطاوی نے حرمِ مکی کے قیام کے دوران جو روحانی تجربات، دل کو چھو جانے والے مناظر اور ایمان افروز واقعات محسوس کیے انہیں اپنے منفرد اور بے مثال ادبی اسلوب میں اس طرح قلمبند کیا ہے کہ قاری کا دل بھی حرم کی محبت اور روحانیت سے سرشار ہو جاتا ہے اور اس کے اندر بیت اللہ کی زیارت کا شوق و اشتیاق جاگ اٹھتا ہے۔

یہ نئی طبعہ ہے جسے شیخ کے حفید مجاہد مامون دیرانیہ نے اہتمام کے ساتھ شائع کیا ہے۔

Education
800.00 Rs. 800.00 Rs. (Tax excluded)

Terms and Conditions
30-day money-back guarantee
Shipping: 2-3 Business Days

Social Media

You can place an order by contacting us on our social links.