خلاصہ شرح تہذیب - متن کے اعتبار سے خلاصے حاشیے کے اعتبار سے تفصیلی شروحات کے قائم مقام فن منطق سے آشنا کرنے والا بہترین خلاصہ، جو آسان تعبیر، حل عبارت، مختلف امثلہ، منطقی ابحاث کے نقشوں کے ساتھ ایسے نادر مضامین پر مشتمل ہے جن سے عام طور پر متداول شروحات ساکت ہیں۔
Social Media
You can place an order by contacting us on our social links.