Jamia Tirmizi - 2 Volumes
جامع الترمذی - حاشیہ سہارنپوری کے ساتھ حضرت گنگوھی کے حاشیہ الکوکب الدرے اور حاشیہ سندی کا اضافہ۔ کتاب کی ابتداء میں مؤلف رحمہ اللہ کے رسالہ العلل الصغیر اور کتاب کے آخر میں رسالہ الشمائل المحمدیہ کا اضافہ۔ متن و حاشیہ کی تصحیح کا خصوصی اھتمام۔ علامہ احمد محمد شاکر رحمہ اللہ اور شیخ شعیب الارنووط رحمہ اللہ کے نسخوں سے اہم تبدیلیوں اور اضافوں کا حاشیہ میں اندراج۔ اختلاف نسخ کی نشاندھی۔ متن اور سند کی مکمل تشکیل۔ جدید قواعد املا و علامات ترقیم کی رعایت اور مناسب پیراگرافنگ۔ دو جلدوں میں کتاب کی معیاری طباعت
You can place an order by contacting us on our social links.