"اسرائیل کتاب و سنت کی روشنی میں - اس کتاب میں اسرائیل کے تاریخی پس منظر، اس کے باطل نظریات، فلسطینی عوام کے حقوق، اور اسرائیل کے ساتھ مسلمانوں کے تعلقات پر قرآن و حدیث کے حوالے سے وضاحت دی گئی ہے۔ مسلمانوں کو اسرائیل کے متعلق اسلامی موقف سے آگاہ کرتی ہے اور ان کے حقوق کے تحفظ کی اہمیت پر زور دیتی ہے۔
Social Media
You can place an order by contacting us on our social links.