ارشاد الراشدین - اس کتاب میں عقائد، عبادات، اخلاقیات اور روزمرہ زندگی میں پیش آنے والے دینی و روحانی معاملات پر تفصیل سے روشنی ڈالی گئی ہے۔ عملی زندگی میں اسلامی اصولوں کو اپنانے، نفس کی اصلاح، اور راہِ ہدایت پر گامزن ہونے کے لیے ایک بہترین راہنما ہے۔