Skip to Content

Ghair Sudi Bankon Mein Shari Nigrani Ka Nizam

(0 review)

"غیر سودی بینکوں میں شرعی نگرانی کا نظام" اسلامی بینکاری اور مالیاتی نظام کے موضوع پر ایک نہایت اہم اور علمی تصنیف ہے۔ اس کتاب میں خاص طور پر یہ بیان کیا گیا ہے کہ معاملات میں شریعت کی عدم تعمیل کا خطرہ کیا ہے اور اس خطرے کی نگرانی کے لیے غیر سودی بینکوں میں کیا نظام رائج ہے۔

یہ کتاب عبدالمقیت سکھروی (استاذ جامعہ دارالعلوم کراچی) کی علمی کاوش ہے۔ اس کتاب کی زیرِ نگرانی حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی خلیل احمد اعظمی حفظہ اللہ نے کی ہے، جو جامعہ دارالعلوم کراچی میں استاذِ حدیث، بینک الفلاح کی شریعہ بورڈ کے چیئرمین اور فیصل بینک کی شریعہ بورڈ کے ممبر ہیں۔

یہ کتاب اسلامی بینکاری سے وابستہ افراد، شریعہ بورڈ کے اراکین، علماء، طلبہ اور اقتصادیات میں دلچسپی رکھنے والوں کے لیے انتہائی مفید اور ضروری ہے۔


Education
0.00 Rs. 0.00 Rs. (Tax excluded)

Terms and Conditions
30-day money-back guarantee
Shipping: 2-3 Business Days

Social Media

You can place an order by contacting us on our social links.