Al-Masnu fi Ma‘rifat al-Hadith
المصنوع فی معرفة الحدیث الموضوع علامہ علی القاریؒ کی تصنیف ہے، جو موضوع (من گھڑت) احادیث کی پہچان، ان کے اسباب، راویوں اور ان کی سند و متن کی تحقیق پر مشتمل ہے۔ طلبہ، محققین، اور خطباء کے لیے نہایت اہم کتاب ہے تاکہ وہ دین کی صحیح ترجمانی کر سکیں۔
You can place an order by contacting us on our social links.