تقلیدِ ائمہ کی ضرورت - ایک اہم کتاب ہے جو امتِ مسلمہ میں تقلید کے مفھوم، اہمیت، اور ضرورت کو واضح کرتی ہے۔ یہ کتاب ائمہ اربعہ (امام ابوحنیفہؒ، امام مالکؒ، امام شافعیؒ، اور امام احمد بن حنبلؒ) کی فقھی خدمات، اجتھاد کے اصول، اور تقلید کے شرعی دلائل پر روشنی ڈالتی ہے۔