Makanat al-Imam
مکانة الإمام أبي حنيفة في الحديث ایک علمی و تحقیقی کتاب ہے جو امام اعظم ابو حنیفہؒ کی حدیثِ نبویؐ میں مہارت، مقام و مرتبہ، اور محدثین کے ہاں ان کی حیثیت کو تفصیل سے بیان کرتی ہے۔ اہلِ علم، طلبہ اور فقھی تحقیق سے دلچسپی رکھنے والوں کے لیے یہ کتاب ایک قابلِ قدر مطالعہ ہے۔
You can place an order by contacting us on our social links.