عصمت الانبیاء - اس کتاب میں یہ وضاحت کی گئی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے منتخب بندوں یعنی انبیاء کو کس طرح گناہ، خطا اور ہر قسم کی غلطی سے محفوظ رکھا ہے تاکہ وہ انسانوں کو صحیح ہدایات دے سکیں۔ انبیاء کی زندگی کے مختلف پہلوؤں کو قرآن و حدیث کی روشنی میں بیان کیا گیا ہے، اور ان کی عصمت کو ثابت کرنے کے لیے دلائل فراہم کیے گئے ہیں۔