بڑوں کا بچپن - علمائے کرام، مصلحین اور دیگر ممتاز شخصیات کی بچپن کی زندگی، ان کی عادات، مشکلات اور کامیابیوں کے ابتدائی مراحل کو بیان کیا گیا ہے۔ نوجوانوں اور بچوں کے لیے ایک حوصلہ افزا کتاب ہے، جو انہیں عظیم شخصیات کی زندگی سے سیکھنے اور اپنی صلاحیتوں کو نکھارنے کی ترغیب دیتی ہے۔