تخطي للذهاب إلى المحتوى

Al-Ard Al-Muqaddasah: Bayn Al-Yahudiyyah wal-Nasraniyyah wal-Islam

(مراجعة 0)

"الأرض المقدسۃ — بین الیہودیۃ والنصرانیۃ والإسلام" سرزمینِ فلسطین اور بیت المقدس کی تاریخی، مذہبی اور عقیدتی اہمیت پر ایک نہایت اہم اور تحقیقی کتاب ہے۔ اس کتاب میں یہودیت، عیسائیت اور اسلام تینوں مذاہب کے نقطہ نظر سے ارضِ مقدس کی حیثیت اور اہمیت کا تفصیلی اور تقابلی جائزہ لیا گیا ہے۔

یہ کتاب حذیفہ سمیر الکخلوت کا ماجسٹر مقالہ ہے جو الجامعۃ الإسلامیۃ غزہ کے عمادۃ الدراسات العلیا، کلیۃ اصول الدین، قسم العقیدۃ والمذاہب المعاصرۃ میں ماجسٹر کی ڈگری کے حصول کے لیے پیش کیا گیا۔ اس مقالے کی نگرانی ڈاکٹر احمد جابر العمصی نے فرمائی۔

یہ کتاب خاص طور پر ان حالات میں نہایت اہم ہے جب فلسطین اور بیت المقدس کا مسئلہ پوری امتِ مسلمہ کے لیے ایک مرکزی اہمیت کا حامل ہے۔ اس میں تینوں مذاہب کے دعاوی کا علمی اور تحقیقی جائزہ لیا گیا ہے۔

Education
0.00 Rs. 0.00 Rs. (غير شامل الضريبة)

Terms and Conditions
30-day money-back guarantee
Shipping: 2-3 Business Days

Social Media

You can place an order by contacting us on our social links.