قربانی کس طرح کریں - اس میں قربانی کے ضروری احکام، مستحب اعمال، اور اس کے مسائل کو سادہ زبان میں واضح کیا گیا ہے تاکہ ہر مسلمان آسانی سے اپنی قربانی کو درست طریقے سے ادا کر سکے۔ ہر فرد کے لیے مفید ہے جو عید قربانی کے دوران صحیح طریقہ پر عمل کرنے کی خواہش رکھتا ہے اور اس کی اہمیت کو سمجھنا چاہتا ہے۔