تخطي للذهاب إلى المحتوى

A'lam Min Al-Tareekh — Ali Al-Tantawi

(مراجعة 0)

"اعلام من التاریخ" عربی ادب کے بے مثال ادیب و عالم شیخ علی الطنطاوی (رحمۃ اللہ علیہ) کی ایک اور نہایت قیمتی اور دلچسپ تصنیف ہے جو ان کی مشہور کتاب "رجال من التاریخ" کی طرز پر لکھی گئی ہے۔ اس کتاب میں اسلامی تاریخ کی نامور اور عظیم شخصیات کے احوال و سوانح نہایت دلنشین انداز میں بیان کیے گئے ہیں۔

اس کتاب کو شیخ الطنطاوی کے حفید (پوتے) مجاہد مامون دیرانیہ نے جمع و ترتیب دیا ہے، جنہوں نے شیخ کی بکھری ہوئی تحریروں کو یکجا کر کے ایک مرتب اور جامع کتاب کی شکل دی ہے۔

شیخ الطنطاوی کا قلم تاریخی واقعات کو اس طرح بیان کرتا ہے کہ صفحات پر تاریخ جیتی جاگتی نظر آتی ہے۔ ان کا منفرد ادبی اسلوب قاری کو شروع سے آخر تک باندھے رکھتا ہے اور ساتھ ساتھ دینی و اخلاقی اسباق بھی فراہم کرتا ہے۔

Education
1,100.00 Rs. 1,100.00 Rs. (غير شامل الضريبة)

Terms and Conditions
30-day money-back guarantee
Shipping: 2-3 Business Days

Social Media

You can place an order by contacting us on our social links.