نساء حول الرسول - اس میں امہات المؤمنین، صحابیات اور دیگر عظیم المرتبت خواتین کے اخلاق، قربانیوں اور دینی خدمات کو تفصیل سے بیان کیا گیا ہے۔ اسلامی تاریخ کی ان عظیم ہستیوں سے رہنمائی حاصل کرنے کے لیے ایک بہترین کتاب ہے، جو ہر مسلمان خاتون کے لیے مشعلِ راہ ثابت ہو سکتی ہے۔
Social Media
You can place an order by contacting us on our social links.