تخطي للذهاب إلى المحتوى

Ulama e Deoband ka Deeni Rukh

https://www.almanhalpublisher.com/web/image/product.template/623/image_1920?unique=d7983d9
(مراجعة 0)
علمائے دیوبند کا دینی رخ ۔ اور مسلکی مزاج کو سمجھنے کے لیے ایک اہم مفید اور بنیادی کتاب۔ مذھب اہل السنۃ والجماعۃ اور اس کی ترکیبی عناصر کا تجزیہ اور ان کی شرعی حیثیت کا بیان۔ دینی اور مسلکی جامعیت، اجتماعیت اور اعتدال کا تفصیلی تذکرہ۔ مذھب اہل السنۃ والجماعۃ اور مسلکِ علمائے دیوبند کے تعارف اور ان سے متعلق غلط فہمیوں کے ازالے پر مشتمل ایک ایسی مفید اور اھم ترین کتاب جو ہر طبقے کے لیے نھایت ہی مفید اور ضروری ہے۔ نیز اس کی افادیت کے پیشِ نظر اس کتاب کو وفاق المدارس العربیۃ پاکستان کے نصاب میں شامل کیا گیا ھے۔
161.50 Rs. 190.00 Rs. غير شامل الضريبة
190.00 Rs. غير شامل الضريبة
(161.50 Rs. / الوحدات)

هذه التركيبة غير موجودة.

Social Media

You can place an order by contacting us on our social links.

الشروط والأحكام

ضمان إرجاع الأموال خلال 30 يوماً
الشحن: 2-3 أيام عمل